یہ اُصول فقہ کی کتاب ہے جسے مؤلف نے دس اجزاء میں مرتب کیا ہے ۔ اِس کتاب میں ادلہ  عقلیہ کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ اور اِس کی صرف یہی پانچویں جلد شائع ہوئی ہے ۔ اِس کی پہلی طباعت نجف  اَشرف سے ۱۳۷۴ ھ بمطابق 1955 م میں المکتبۃ الحیدریۃ سے ہوئی ۔