مرجعيت

خواتین سیدہ فاطمہؑ کی طرز زندگی کو مشعل راہ بنائیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی تمام خواتین سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کی طرز زندگی کو مشعل راہ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ایام فاطمیہ سیدہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے ایام ہیں یہ پاک اور مقدس ہستی ہیں جنہیں خود رسالت ماب ﷺ

دنیا بھر کے مسلمان متحد ہوکر فلسطین کا ساتھ دیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے فلسطینوں پر صیہونیوں کے بدترین حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فوری طور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے جنگیں فوجوں کے درمیان ہوتی ہیں نہ کہ عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر لڑی جاتی ہیں۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ

جو لوگ کربلا نہیں پہنچ رہے وہ اپنے اپنے ممالک میں اربعین حسینی بھرپور طریقے سے منائیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نےنجف اشرف میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے مومنین کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ امام مہدی منتظر (عج) کا ظہور قریب سے قریب تر ہےاور ہمیں امام الوقتؑ کے استقبال کیلئے تمام تر تیاریوں کو مکمل رکھنا ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ

حضرت عمار یاسرؑ نے گلستان توحید کو اپنے خون سے سینچا ، آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی

اہل حق نے ہر دور میں آواز حق بلند کرکے دین اسلام کی آبیاری کی اصحاب رسول اکرم ﷺ بالخصوص عماربن یاسر ؑکی دین اسلام کیلئے قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے حضرت عمار بن یاسرکی شہادت پر نجف اشرف میں خطاب کرتے ہوئے

اربعین کے موقع پر زائرین کیلئے سہولیات میں اضافہ کیا جائے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے اربعین پر عراق میں آنیوالے زائرین کی خدمت کے حوالے سے مزید اقدامات اُٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی سطح پر زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمات کو مزید بڑھایا جائےاور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ آیت اللہ

قرآن کو سمجھنا ہو تو اہلیبت ؑ کی زندگیوں کو مشعل راہ بنا لیں،شیخ یعقوبی

نجف اشرف(شوریٰ نیوز) مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نےامام علی زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر نجف اشرف میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے بعد اہلبیت کے چاہنے والوں کے حوصلوں کو بلند کیااور مکتب تشیع میں دوبارہ

آیت اللہ یعقوبی نے حقوق شرعیہ پاراچنار کے متاثرین کیلئے مکمل طور پرخرچ کرنیکی اجازت دیدی

نجف اشرف(شوریٰ نیوز) مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نےپاراچنار کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حقوق شرعیہ پاراچنار کے متاثرین کیلئے مکمل طور پرخرچ کرنے کی اجازت دیدی،تفصیلات کے مطابقمرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ پارا چنار کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر

آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی کی امام زین العابدینؑ کی شہادت کے موقع پر روضہ امیرالمومنین ؑ پر حاضری

نجف اشرف(شوریٰ نیوز) شہادت امام علی زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی اور آپؑ کی زیارت کا شرف حاصل کیا انہوں نے مولا علی علیہ السلام کے حرم

Go to Top