آثار

شہید سید محمد باقر صدر ؒکے کلامی نظریات کامختصر جائزہ

شہیدسید محمد باقر صدر ؒکے کلامی نظریات کامختصر جائزہ محمد حسین چمن آبادی علم کلام کو علم اصول دین بھی کہا جاتا ہے، یہ علم ابتدائے اسلام میں ہی وجود میں آیا، اس علم کے ظہور کے ساتھ جدید فرقے بھی اسلام میں پیدا ہونا شروع ہوا۔ہم سب پہلے اس کی تعریف کرتے ہیں: “یہ

مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر

مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر تحریر | زاہدحسین زاہدی مقدمہ عصرحاضرمیں مسلمانوں کے لئے سب سے بڑا چیلنج عالم اسلام پر مغربی اقدار اور نظریات کا غلبہ ہے یہ غلبہ نہ صرف عسکری میدان تک محدود رہا بلکہ اس نے عالم اسلام کے فکری اور تہذیبی حدود کو بھی پارہ پارہ کردیا ہے۔ چونکہ

شهيد محمد باقر الصدرؒ کی فکری اورسیاسی فعالیتیں

شهيد محمد باقر الصدرؒ کی فکری اورسیاسی فعالیتیں سید فرحان حیدر زیدی النجفی۔نجف اشرف بیسویں صدی میں عالمِ اسلام کی بدحالی کے خلاف مختلف فکری و نظریاتی شخصیات منظرعام پر آئیں جنہوں نے اسلام کو کو عصری تقاضوں کے مطابق دنیا میں پیش کیا ۔ یہ وہ شخصیات تھیں جنہوں نے انسانیت خصوصا امت مسلمہ

شہید باقر الصدرؒ، عصر حاضر کی جامع علمی وفکری شخصیت

بیسویں صدی میں عالم اسلام کی زبوں حالی کےخلاف مختلف فکری شخصیات منظر عام پر آئیں جنہوں نے دین اسلام کو عصری تقاضوں کے مطابق پیش کیا یوں اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا آغاز ہوا جس کے پیشرو سید جمال الدین افغانی ہیں اور اسی تسلسل میں دنیا کے مختلف خطوں میں ایسی فکری شخصیات

دنیا کی محبت

حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلاب اور فضلاء  سے شہید  سید محمدباقر الصدر  ؒکا خطاب ترجمہ|  علامہ سید افتخار حسین نقوی نجفی ہم اب فکر کے دائرہ سے دل کی طرف،عقل کے دائرہ سے ضمیر اور وجدان کی طرف آتے ہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ہم کچھ دیر کے لیے اپنے دلوں کے ساتھ

شہید صدر حقیقی معنی میں نابغۂ روزگار..

سب سے پہلے تو میں آپ اور ديگر خواتین خصوصا آپ کے محترم صاحبزادوں اور صاحبزادیوں کی خدمت میں خوش آمدید عرض کرتے ہوں۔ ہم، شہید آیۃ اللہ سید محمد باقر الصدر مرحوم کے وجود پر ان کی علمی، جہادی اور فکری شخصیت کی وجہ سے فخر کرتے ہیں اور آپ پر بھی فخر کرتے

المدرسۃ القرآنیہ

یہ کتاب ان چند دروس کا مجموعہ ہے جو شہید صدر ؒ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعطیلات کے دوران اپنے طلاب کو تفسیرقرآن کے عنوان سے دیتے تھے۔ ارباب تفسیر، قرآن کی تفسیر کے دو اسلوب اپناتے ہیں۔ ایک تفسیر تجزئی ہے جس میں مفسر قرآن کریم کی ابتدا سے آخر ایک ایک آیت

الفتاوی الواضحۃ

الفتاوی الواضحۃ آیۃ اللہ الشہید باقر الٓصدر کا رسالہ عملیہ ہے جو آپ نے اپنے مقلدین کے لیے لکھا ۔ اس کتاب کو آپ نے زبان کے رائج تقاضوں اور جدید اسلوب ِ تحریر میں مرتب کیا ۔ اِس کے دوسرے ایڈیشن میں آپ کے ذہن میں آیا کہ کیوں اِس کے شروع میں ایک

شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟

كتاب كا عربى نام: بحث حول الولایہ پہلااردوترجمہ:تشیع  ورہبری۔ دوسرا اردو ترجمہ:شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟ اِس کتاب میں سید نے دو سوالوں کا جواب دیا ہے : (1) تشیع کیسے وجود میں آیا ؟ (2) شیعہ کس طرح بنے ؟ اگرچہ اس کتاب کا حجم بہت چھوٹا ہے ۔ مگر یہ اپنے مواد

فدک تاریخ کی روشنی میں

"فدک فی التاریخ " (اردو نام  "فدک فی التاریخ" ) ایک تاریخی اور تجزیاتی ابحاث پر مشتمل کتاب ہے ۔ اِس کتاب میں شہید باقر الصدرؒ نے مسئلۂ فدک پر بحث کی ہے ۔ جو ابوبکر نے رسول اللہ ص کی وفات کے بعد جناب سیدہ سلام اللہ علیہا سے غصب کر لیا تھا ۔

Go to Top