کتابیں

بحوث فی شرح العروۃ الوثقی

یہ فقہی کتاب ہے ۔ یہ آپ کا حاشیہ ہے جو آپ نے سید محمد کاظم یزدی ( اعلی اللہ مقامہ ) کی کتاب العروۃ الوثقی پر لکھا ہے ۔ فقہاء ِ امامیہ کے یہاں اُن کا حاشیہ اُس وقت سے معروف ہے کہ اُن میں سے ایک بھی درجہ ٔ اِجتہاد پر نہیں پہنچا تھا ۔ کتاب نجف ِ اَشرف سے چار جلدوں میں شائع

البنك اللاربوي في الإسلام

یہ کتاب در اصل اُس سوال کا جواب ہے کہ جو کویت فنانس ہاؤس کمیٹی کی طرف سے دنیا کے بڑے بڑے مسلم سکالرز کو ارسال کیا تھا ۔ یہ کمیٹی وزارت ِ اَوقاف میں اِس لیے تشکیل دی گئی تھی تاکہ وہ اِسلامی بینکنگ کا ایسا نظام وضع کرے جو سود سے پاک ہو ۔ اِس

المعالم الجدیدۃ للاصول

یہ بھی شہید ؒ کی اُصول فقہ پر کتاب ہے ۔ اِسے اُصول فقہ کے ابتدائی طالب علموں کے لیے مرتب کیا گیا ہے ۔ یہ اِس علم کے شائقین کو اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلے باب کا عنوان المدخل الی علم الاصول اور دوسرے باب کا عنوان

غایۃ الفکر

یہ اُصول فقہ کی کتاب ہے جسے مؤلف نے دس اجزاء میں مرتب کیا ہے ۔ اِس کتاب میں ادلہ  عقلیہ کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ اور اِس کی صرف یہی پانچویں جلد شائع ہوئی ہے ۔ اِس کی پہلی طباعت نجف  اَشرف سے ۱۳۷۴ ھ بمطابق 1955 م میں المکتبۃ الحیدریۃ سے ہوئی ۔

اقتصادنا

اِقْتصادُنا، سید محمد باقر صدر کی اسلامی اقتصاد کے بارے میں لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب کو لکھنے کا ہدف، اسلامی اقتصاد کے مبانی اور اس کا دوسرے اقتصادی بڑے مکاتب سے فرق کو بیان کرنا تھا۔ اس کتاب میں مارکسیزم اور سرمایہ داری نظام کو بیان کرنے کے بعد ان کو نقد کیا

المدرسۃ القرآنیہ

یہ کتاب ان چند دروس کا مجموعہ ہے جو شہید صدر ؒ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعطیلات کے دوران اپنے طلاب کو تفسیرقرآن کے عنوان سے دیتے تھے۔ ارباب تفسیر، قرآن کی تفسیر کے دو اسلوب اپناتے ہیں۔ ایک تفسیر تجزئی ہے جس میں مفسر قرآن کریم کی ابتدا سے آخر ایک ایک آیت

الفتاوی الواضحۃ

الفتاوی الواضحۃ آیۃ اللہ الشہید باقر الٓصدر کا رسالہ عملیہ ہے جو آپ نے اپنے مقلدین کے لیے لکھا ۔ اس کتاب کو آپ نے زبان کے رائج تقاضوں اور جدید اسلوب ِ تحریر میں مرتب کیا ۔ اِس کے دوسرے ایڈیشن میں آپ کے ذہن میں آیا کہ کیوں اِس کے شروع میں ایک

شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟

كتاب كا عربى نام: بحث حول الولایہ پہلااردوترجمہ:تشیع  ورہبری۔ دوسرا اردو ترجمہ:شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟ اِس کتاب میں سید نے دو سوالوں کا جواب دیا ہے : (1) تشیع کیسے وجود میں آیا ؟ (2) شیعہ کس طرح بنے ؟ اگرچہ اس کتاب کا حجم بہت چھوٹا ہے ۔ مگر یہ اپنے مواد

فدک تاریخ کی روشنی میں

"فدک فی التاریخ " (اردو نام  "فدک فی التاریخ" ) ایک تاریخی اور تجزیاتی ابحاث پر مشتمل کتاب ہے ۔ اِس کتاب میں شہید باقر الصدرؒ نے مسئلۂ فدک پر بحث کی ہے ۔ جو ابوبکر نے رسول اللہ ص کی وفات کے بعد جناب سیدہ سلام اللہ علیہا سے غصب کر لیا تھا ۔

بحث حول مہدی

عربى نام : تصور حول المهديؑ پہلا اردوترجمہ: تصور مہدی ؑ دوسرا اردوترجمہ: انتظار امام کتاب ہذا حضرت امام مہدی آخر الزمان ؑ سے متعلق ایک علمی وتحقیقی کتاب ہے۔شہید ؒنے کتاب میں اْن تمام شکوک وشبہات اور اعتراضات کا جواب دیا ہے جو امام مہدی ؑ کی طویل زندگی اور فلسفہ غیبت کے بارے

Go to Top