آثار

بحوث فی شرح العروۃ الوثقی

یہ فقہی کتاب ہے ۔ یہ آپ کا حاشیہ ہے جو آپ نے سید محمد کاظم یزدی ( اعلی اللہ مقامہ ) کی کتاب العروۃ الوثقی پر لکھا ہے ۔ فقہاء ِ امامیہ کے یہاں اُن کا حاشیہ اُس وقت سے معروف ہے کہ اُن میں سے ایک بھی درجہ ٔ اِجتہاد پر نہیں پہنچا تھا ۔ کتاب نجف ِ اَشرف سے چار جلدوں میں شائع

البنك اللاربوي في الإسلام

یہ کتاب در اصل اُس سوال کا جواب ہے کہ جو کویت فنانس ہاؤس کمیٹی کی طرف سے دنیا کے بڑے بڑے مسلم سکالرز کو ارسال کیا تھا ۔ یہ کمیٹی وزارت ِ اَوقاف میں اِس لیے تشکیل دی گئی تھی تاکہ وہ اِسلامی بینکنگ کا ایسا نظام وضع کرے جو سود سے پاک ہو ۔ اِس

المعالم الجدیدۃ للاصول

یہ بھی شہید ؒ کی اُصول فقہ پر کتاب ہے ۔ اِسے اُصول فقہ کے ابتدائی طالب علموں کے لیے مرتب کیا گیا ہے ۔ یہ اِس علم کے شائقین کو اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلے باب کا عنوان المدخل الی علم الاصول اور دوسرے باب کا عنوان

غایۃ الفکر

یہ اُصول فقہ کی کتاب ہے جسے مؤلف نے دس اجزاء میں مرتب کیا ہے ۔ اِس کتاب میں ادلہ  عقلیہ کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ اور اِس کی صرف یہی پانچویں جلد شائع ہوئی ہے ۔ اِس کی پہلی طباعت نجف  اَشرف سے ۱۳۷۴ ھ بمطابق 1955 م میں المکتبۃ الحیدریۃ سے ہوئی ۔

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف تحرير | صدیقہ بتول مقدمہ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ خواتین نے ہمیشہ مردوں کے شانہ بشانہ اہم کردار ادا کیا ہے۔بہت سی ایسی مثالیں ہیں کہ مرد، میدان سے فرار کرجاتے ہیں تو بعض خواتین آگے بڑھتی ہیں۔ اسلامی تاریخ میں

اقتصادنا

اِقْتصادُنا، سید محمد باقر صدر کی اسلامی اقتصاد کے بارے میں لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب کو لکھنے کا ہدف، اسلامی اقتصاد کے مبانی اور اس کا دوسرے اقتصادی بڑے مکاتب سے فرق کو بیان کرنا تھا۔ اس کتاب میں مارکسیزم اور سرمایہ داری نظام کو بیان کرنے کے بعد ان کو نقد کیا

اہل بیت سے وابستگی شہید صدر کی نظر میں

اہل بیت سے وابستگی شہید صدر کی نظر میں  تحرير | شیخ ترس علی حسینی نجفی قال اللہ تبارک و تعالیٰ: الذین یبلّغون رسالات اللہ و یخشونہ ولا یخشون احدا الاّ اللّہ وکفیٰ باللہ حسیبا۔(سورہ احزاب۔۹۳) زمانے کی کشمکش اور اسکے پیچ وخم میں اکثر لوگ اپنے فرائض و مسؤلیت سے غافل ہوجاتے ہیں۔ انہیں

اسلام،شہید صدرؒ کی نظرمیں

 اسلام‘شہید صدرؒ کی نظر میں  تحرير| شہید سید سعید حیدر زیدی شہید صدرؒ اِس بات کے معتقد تھے کہ اسلام انسانوں کی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لیے آیاہے۔اسلام دنیا اور آخرت کو جدا جدا نہیں سمجھتا۔آپ کی نظر میں دین کا دائرہ انتہائی وسیع ہے اور یہ انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے

اسلام اور جدیدیت شہید صدرؒ کی نگاہ میں

اسلام اور جدیدیت شہید صدرؒ کی نگاہ میں  تحرير| شیخ اشرف آخونزادہ (حوزہ علمیہ نجف اشرف) حیات بشر کی ابتدا سے ہی انسان نے ایک نظام حیات کی ضرورت کو محسوس کیا،کہ جس کے ذریعے وہ اجتماعی زندگی کے احکام و قوانین کو ترتیب دے کر نظریہ جزا و سزا کے مطابق نظام زندگی کو

سیدمحمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ

سیدمحمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ علی حسن شگری پی ایچ ڈی اسکالرجامعہ کراچی اسلام ایک جامع و کامل دین ہے ،جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی موجود ہے۔ انسانی زندگی کا بنیادی ترین رکن ، اقتصادہے۔ اسلام نے اقتصاد اور حلال کسب معاش کوجہاد فی سبیل

Go to Top