اربعین کے موقع پر زائرین کیلئے سہولیات میں اضافہ کیا جائے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے اربعین پر عراق میں آنیوالے زائرین کی خدمت کے حوالے سے مزید اقدامات اُٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی سطح پر زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمات کو مزید بڑھایا جائےاور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ آیت اللہ