شیخ ناصری نے مولانا سجاد ہمدانی کو مدیرمؤسسہ نشر آثار شہید سید محمد باقر الصدر (قدہ) مقرر کردیا
وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے مولانا سید سجاد ہمدانی کو مدیرمؤسسہ نشر آثار السید الشہید محمد باقر الصدر (قدہ) مقرر کردیا ۔ اس موقع پر وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) شیخ ہادی حسین