editor

About editor

This author has not yet filled in any details.
So far editor has created 30 blog entries.

خواتین سیدہ فاطمہؑ کی طرز زندگی کو مشعل راہ بنائیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی تمام خواتین سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کی طرز زندگی کو مشعل راہ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ایام فاطمیہ سیدہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے ایام ہیں یہ پاک اور مقدس ہستی ہیں جنہیں خود رسالت ماب ﷺ

راولپنڈی ’’قبلہ اول اور مسئلہ فلسطین علمائے نجف اشرف کی نگاہ میں‘‘ تقریب کا انعقاد

مؤسسہ نشر آثار السید الشہید محمد باقر الصدر (قدہ) کے زیراہتمام ’’قبلہ اول اور مسئلہ فلسطین علمائے نجف اشرف کی نگاہ میں‘‘ کے عنوان سےراولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مراجع تقلید محمد حسین بن علی آل کاشف الغطا، آیت اللہ شہید

دنیا بھر کے مسلمان متحد ہوکر فلسطین کا ساتھ دیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے فلسطینوں پر صیہونیوں کے بدترین حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فوری طور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے جنگیں فوجوں کے درمیان ہوتی ہیں نہ کہ عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر لڑی جاتی ہیں۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ

افکار شہید باقرالصدرکی ترویج کیلئے بھرپور اقدامات اُٹھائیں گے، مولانا سجاد ہمدانی

مولانا سجاد ہمدانی نے بطور مدیر،مؤسسہ نشر آثار شہید سید محمد باقر الصدر (قدہ) تقرری کے بعدآیت اللہ الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) بالخصوص اُن کے وکیل شیخ ہادی حسین ناصری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شوریٰ نیوز کو دیئے گئے مختصر انٹرویو میں کہا کہ بلا شبہ بیسویں صدی کے فُقہاء اور مراجع تقليد

بحوث فی شرح العروۃ الوثقی

یہ فقہی کتاب ہے ۔ یہ آپ کا حاشیہ ہے جو آپ نے سید محمد کاظم یزدی ( اعلی اللہ مقامہ ) کی کتاب العروۃ الوثقی پر لکھا ہے ۔ فقہاء ِ امامیہ کے یہاں اُن کا حاشیہ اُس وقت سے معروف ہے کہ اُن میں سے ایک بھی درجہ ٔ اِجتہاد پر نہیں پہنچا تھا ۔ کتاب نجف ِ اَشرف سے چار جلدوں میں شائع

البنك اللاربوي في الإسلام

یہ کتاب در اصل اُس سوال کا جواب ہے کہ جو کویت فنانس ہاؤس کمیٹی کی طرف سے دنیا کے بڑے بڑے مسلم سکالرز کو ارسال کیا تھا ۔ یہ کمیٹی وزارت ِ اَوقاف میں اِس لیے تشکیل دی گئی تھی تاکہ وہ اِسلامی بینکنگ کا ایسا نظام وضع کرے جو سود سے پاک ہو ۔ اِس

المعالم الجدیدۃ للاصول

یہ بھی شہید ؒ کی اُصول فقہ پر کتاب ہے ۔ اِسے اُصول فقہ کے ابتدائی طالب علموں کے لیے مرتب کیا گیا ہے ۔ یہ اِس علم کے شائقین کو اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلے باب کا عنوان المدخل الی علم الاصول اور دوسرے باب کا عنوان

غایۃ الفکر

یہ اُصول فقہ کی کتاب ہے جسے مؤلف نے دس اجزاء میں مرتب کیا ہے ۔ اِس کتاب میں ادلہ  عقلیہ کے بارے میں بحث کی گئی ہے ۔ اور اِس کی صرف یہی پانچویں جلد شائع ہوئی ہے ۔ اِس کی پہلی طباعت نجف  اَشرف سے ۱۳۷۴ ھ بمطابق 1955 م میں المکتبۃ الحیدریۃ سے ہوئی ۔

جو لوگ کربلا نہیں پہنچ رہے وہ اپنے اپنے ممالک میں اربعین حسینی بھرپور طریقے سے منائیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نےنجف اشرف میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے مومنین کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ امام مہدی منتظر (عج) کا ظہور قریب سے قریب تر ہےاور ہمیں امام الوقتؑ کے استقبال کیلئے تمام تر تیاریوں کو مکمل رکھنا ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف تحرير | صدیقہ بتول مقدمہ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ خواتین نے ہمیشہ مردوں کے شانہ بشانہ اہم کردار ادا کیا ہے۔بہت سی ایسی مثالیں ہیں کہ مرد، میدان سے فرار کرجاتے ہیں تو بعض خواتین آگے بڑھتی ہیں۔ اسلامی تاریخ میں

Go to Top